ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/ 29 اگست
فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مژھل اور ٹنگڈار سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرسیکورٹی فورسز کی طرف سے در اندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے دوران تین ملی ٹنٹوں کے مارے جانے کا امکان ہے ۔
فوج نے کہا کہ ٹنگڈار سیکٹر میں ایک جبکہ مژھل سیکٹر میں 2 ملی ٹنٹوں کے ہلاک ہونے کا امکان ہے جبکہ دونوں سیکٹروں میں آپریشنز ہنوز جاری ہیں۔
فوج کی چنار کور نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”در اندازی کی ممکنہ کوششوں کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کپوارہ کے ٹنگڈار علاقے میں مشترکہ آپریشن شروع کر دیا“۔انہوں نے کہا”اس دوران ایک دہشت گرد کے ہلاک ہونے کا امکان ہے “۔ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
اسی نوعیت کے ایک اور واقعے کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہوئے چنار کور نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ در اندازی کی ممکنہ کوششوں کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر فوج اور جموں وکشمیر پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا”خراب موسم میں مشکوک نقل و حمل کو دیکھا گیا جس پر جوانوں نے موثر فائرنگ کی“۔
پوسٹ میں کہا گیا”دو دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کا امکان ہے “۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔بتادیں کہ یہ واقعات اس وقت رونما ہو رہے ہیں جب جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لئے گہماگہمی بام عروج ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر صحافی تجمل اسلام پی ڈی پی میں شامل‘بانڈی پورہ سے امیدوار

Next Post

اسمبلی انتخابات:دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

اسمبلی انتخابات:دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.