ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جیل میں بند سرجن برکاتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in مقامی خبریں
A A
سرجان برکاتی کا فنڈز جمع کرنے کا کیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جنوبی ضلع شوپیاں سے تعلق رکھنے والے محبوس مذہبی رہنما سرجا ن برکاتی نے بھی آزاد امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی داخل کئے ۔
بتادیں کہ سرجان برکاتی دہشت گردی فنڈنگ کیس کے ایک معاملے میں اس وقت پابند سلاسل ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جیل میں بند سرجان برکاتی کی بیٹی نے منگل کے روز ڈی سی آفس شوپیاں میں والد کے کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔
اس موقع سرجان برکاتی کی بیٹی نے کہا’’پہلے میرے والد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور اس کے بعد ماں کو بھی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا‘‘۔انہوں نے کہاکہ مجھے شوپیاں کے لوگوں سے پوری امید ہے کہ وہ سرجان برکاتی کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بطور آزاد امیدوار زینہ پورہ حلقے سے کاغذات نامزدگی داخل کئے ہیں۔
محبوس مذہبی رہنما کی بیٹی نے کہا’’ہمارے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی اب لوگوں کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ سرجان برکاتی کی رہائی کی خاطر ووٹ کا استعمال کریں ‘‘۔
واضح رہے کہ سرجان برکاتی اُس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جب سال۲۰۱۶میں برہان وانی کی ہلاکت کے بعد اُس نے جنوبی کشمیر میں متعدد ریلیوں کی قیادت کی۔
یکم اکتوبر۲۰۱۶کو سرجان برکاتی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور بعد ازاں ۲۰۲۰کو اس سے رہا کیا گیا۔
گزشتہ سال سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی نے دہشت گردی فنڈنگ کیس کے ایک معاملے میں سرجان برکاتی کو پھر گرفتار کیا اور بعد ازاں اُن کی اہلیہ کو بھی حراست میں لیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کانگریس کے ساتھ گٹھ جوڑ کے فیصلے پرمطمئن ہوں‘

Next Post

بالآخر عمرعبداللہ کا جموں کشمیر یو ٹی میں اسمبلی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

بالآخر عمرعبداللہ کا جموں کشمیر یو ٹی میں اسمبلی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.