جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالآخر عمرعبداللہ کا جموں کشمیر یو ٹی میں اسمبلی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا

گاندربل سے این سی کے امیدوار ہوں گے ‘پارٹی کا ۳۲؍امیدواروں کے ناموں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس (این سی) کے نائب صدر عمر عبداللہ گاندربل حلقے سے اسمبلی الیکشن لڑیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے منگل کے روز۳۲؍امیدواروں کی دوسری لسٹ منظر عام پر لائی جس میں عمر عبداللہ گاندربل کی نشست پر الیکشن لڑیں گے ۔
گاندربل نشست کئی دہائیوں سے عبداللہ خاندان کا گڑھ رہا ہے تاہم ۲۰۰۲کے اسمبلی انتخابات میں عمر گاندربل سے پی ڈی پی کے قاضی محمد افضل سے ہار گئے ۔
عمر عبداللہ کے علاوہ پارٹی کی جانب سے جن دیگر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ان میں رکن اسمبلی میاں الطاف کے بیٹے میاں مہر علی بھی شامل ہیں۔
نیشنل کانفرنس نے علی محمد ساگر کو خانیار اور سلمان علی ساگر کو حضرت بل نشست سے بطور امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کیا۔
شمیمہ فردوس کو حبہ کدل، احسان پریشی کو لالچوک، مشتاق گورو کو چھانہ پورہ ، تنویر صادق کو زڈی بل اور مبارک گل کو عید گاہ نشست کا منڈیٹ دیا ہے ۔
سیف الدین بٹ کو خانصاحب، عبدالرحیم راتھر کو چرار شریف، علی محمد ڈار کو چاڈورہ کاسے بطور امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ لیا گیا۔
کپواڑہ ضلع میں جاوید مرچال کو کرناہ ، میر سیف اللہ کو ترہگام، ناصر اسلم وانی کو کپواڑہ اورقیصرجمشید لون کو لولاب اور ہندواڑہ سے چودھری محمد رمضان کو منڈیٹ دیا ہے ۔
بارہ مولہ ضلع سے ارشاد رسول کار کو سوپور ، جاوید احمد ڈار کو رفیع آباد، سجاد شفیع کو اوڑی ، جاوید بیگ کو بارہ مولہ ، فاروق احمد شاہ کو ٹنگمرگ اور جاوید ریاض بیدار کو پٹن ، ہلال اکبر لون کو سونہ واری اور نذیر گریزی کو بانڈی پورہ کی ٹکٹ دی گئی ہے ۔
جموں کے گلاب گڑھ سے انجینئر خورشید، یاشو وردھان سنگھ کو کالاکوٹ، سریندر چودھری کو نوشہرہ ، جاوید چودھری کو بدھل ، اعجاز احمد جان کو پونچھ ہویلی، جاوید رانا کو مینڈھر اور اجے کمار کو جموں نارتھ کی ٹکٹ دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیل میں بند سرجن برکاتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

سہ رکنی امریکی سفارت کاروں کی سجاد لون سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

سہ رکنی امریکی سفارت کاروں کی سجاد لون سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.