بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کوکرناگ انکاﺅنٹر:ملی ٹنٹوں کی تلاش کے چوتھے روز بھی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-13
in تازہ تریں
A A
کوکر ناگ تصادم:۲فوجی ہلاک‘دو شہری زخمی‘آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۳اگست

جنوبی کشمیر کے اہلن گڈول کوکرناگ جنگل علاقے میں ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے منگل کو مسلسل چوتھے روز بھی وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

بتادیں کہ کوکر ناگ کے اہلن گڈول جنگل علاقے میں ہفتے کے روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو فوجی جوان جاں بحق جبکہ دو عام شہری بھی زخمی ہوئے جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

جاں بحق ہونے والے جوانوں کی شناخت حوالدر دیپک کمار یادو اور لانس نائیک پروین شرما کے طور پر ہوئی تھی۔

ذرائع کے مطابق کوکر ناگ کے اہلن گڈول علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ چونکہ اہلن گڈول کا علاقہ گھنے جنگلات پر محیط ہے جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز کے اہلکار آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ اضافی کمک کو جنگلی علاقے کی اور روانہ کیا گیا ہے ۔

ان کامزید کہنا ہے کہ جنگلی علاقے میں ڈرون کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے لیکن جنگل گھنا ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فورسز کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہ

ا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں بلیدان ستمبھ مکمل طور پر تیار ہے : ایس ایم سی کمشنر

Next Post

یوم آزادی کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر

یوم آزادی کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کئے گئے ہیں: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.