پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں’ بیڈ نمبر۱۷‘کی سکریننگ

فلموں کے فروغ کیلئے پلیٹ فارموں کی ضرورت:میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-10
in اہم ترین
A A
ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں’ بیڈ نمبر۱۷‘کی سکریننگ

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":2},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر) نے جموں و کشمیر فلم سیریز کے آغاز کے اعلان کے مطابق آج یہاں اپنے آڈیٹوریم میں فلم ’’بیڈ نمبر۱۷‘‘کی اِفتتاحی سکریننگ کا اِنعقاد کیا۔
اِس اَقدام کا مقصد سرینگر اور جموں میں ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم میں پندرہ روزہ فلموں کی سکریننگ کرکے مقامی سنیما کی صلاحیتوں کو ظاہر کرنا ہے۔
معروف کشمیری اداکار میر سرور کی ہدایتکاری میں بننے والی اور حسین خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’بیڈ نمبر ۱۷‘ ایک کنبے کے مصائب پر مبنی ہے۔
ناظم اطلاعات جتن کشور نے سکریننگ تقریب کے دوران بیڈ نمبر۱۷‘ کے پیچھے تخلیقی ٹیم کی سراہنا کی اور کشمیری سنیما میں ان کی شراکت کا اعتراف کیا۔
اِس موقعہ پر ناظم اطلاعات نے فلم ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔
میر سرور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی پی آر کے اقدام کو سراہتے ہوئے خطے کی فلموں کے فروغ کیلئے پلیٹ فارموں کی ضرورت پر زور دیا۔
اُنہوں نے اس اقدام کو خطے میں فلم سازی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو بروئے کار لانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر اُجاگر کیا۔
سکریننگ میں فلم کے شوقین افراد اور فنکاروں سمیت متنوع سامعین نے بھی شرکت کی جنہوں نے ’ بیڈ نمبر۱۷‘ میں پیش کردہ سنیما کی داستان کو سراہا۔
ڈی آئی پی آر مقامی فلم سازوں کی مدد کرنے اور سنیما کے ذریعے جموں و کشمیر کے متحرک ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنے کے اپنے عزم کے حصے کے طور پر ایسے اقدامات کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
فلم سکریننگ تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن دیپک دوبے، ڈپٹی ڈائریکٹر اِنفارمیشن سینٹرل سنیل کمار، جموں و کشمیر فلم پالیسی کے نوڈل آفیسر مہیر ٹھاکر، اکاؤنٹس آفیسر ہتیش چودھری اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں۳۳کلو ہیروئن برآمد‘ اسمگلر گرفتار، مزید تحقیقات جاری:جین

Next Post

اسمبلی انتخابات:ای سی آئی کی چیف سیکریٹری اور ٖ ڈی جی پی سے مشارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ‘ الیکشن کمیشن اگلے ہفتے جموں کشمیر آئیگا

اسمبلی انتخابات:ای سی آئی کی چیف سیکریٹری اور ٖ ڈی جی پی سے مشارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.