جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور وخوض کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-06
in تازہ تریں
A A
کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر غور وخوض کیا گیا

BANGLADESH

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی/۶اگست

حکومت نے آج پارلیمنٹ ہاوس میں کل جماعتی میٹنگ میں بنگلہ دیش کے سیاسی بحران پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

میٹنگ میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بنگلہ دیش کے موجودہ حالات اور بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی صورتحال پر ہندوستان کے موقف کے بارے میں بھی جانکاری دی۔

وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں پارلیمنٹ ہا¶س میں ہونے والی میٹنگ کی تصاویر بھی مشترک کیں۔ انہوں نے کہا”بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی صورتحال کے سلسلے میں آج پارلیمنٹ میں آل پارٹی میٹنگ میں جانکاری دی گئی۔ متفقہ حمایت اور سمجھ کی تعریف کرتے ہیں“۔

ایس جے شنکر کے علاوہ وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو،‘اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی اور دیگر نے میٹنگ میں شرکت کی۔ سمجھا جاتا ہے کہ میٹنگ میں ہی یہ طے کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ آج سہ پہر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بنگلہ دیش کی صورتحال پر بیان دیں گے ۔ وہ سہ پہر 3:30 بجے لوک سبھا میں بیان دیں گے ۔

دریں اثنا، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے ، جس میں بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال اور ہندوستان پر اس کے اثر پر بحث کا مطالبہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منتخب حکومت کے پاس بہت سے اختیارات ہوں گے:سنہا

Next Post

دراندازی کی بڑھتی کوششیں:ایل او سی پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پونچھ میں در اندازی کی کوشش ناکام‘۲ملی ٹنٹ ہلاک:فوج

دراندازی کی بڑھتی کوششیں:ایل او سی پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.