اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

خود کشی کے واقعات کی روک تھام شہر کے پلوں پر باڑ لگانا شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in مقامی خبریں
A A
خود کشی کے واقعات کی روک تھام‘شہر کے پلوں پر باڑ لگانا شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر انتظامیہ نے ضلع میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلئے شہر کے مختلف بڑے پلوں کے اطراف باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے کہا کہ سرینگر شہر میں مختلف پلوں کے اطراف باڑ لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جاسکے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ باڑ لگانے کے حوالے سے ڈی پی آر تیار کر لیا گیا ہے اور نوا کدل اورفتح کدل پل کے اطراف میں باڑ لگانے کے لیے ۱۹ لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اسی طرح گاؤ کدل پل کے لئے ۹ لاکھ روپے اور صفاکدل پل کے لئے ۲۹ لاکھ روپے کا ڈی پی آر تیار کیا گیا ہے۔
جبکہ قمرواری میں دریائے جہلم پر نور جہاں پل کے اطراف باڑ لگانے کا کام ۱۱ لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا تاکہ مزید کسی حادثے یا خودکشی کے واقعے سے بچا جا سکے۔
یاد رہے کہ بدھ کو حبہ کدل میں ایک دوشیزہ نے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنا کام تمام کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے تیار

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در انداز ہلاک:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در انداز ہلاک:بی ایس ایف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.