جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوم آزاد پر کوئی بندش نہیں ہو گی :صوبائی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-01
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر‘ ودھی کمار بدھوری نے کہاہے کہ ۱۵؍ اگست کو یوم آزادکے دن وادی میں کوئی بندش عائد نہیں ہو گی ۔
بدھوری نے سرینگر میں میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۱۵؍اگست کے روز کشمیر میں بندشیں عائد نہیں کی جائیں گی، جبکہ انٹرنیٹ خدمات کو بھی منقطع نہیں کیا جائے گا۔
صوبائی کمشنر کشمیر نے وادی کے عوام کو سرینگر میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
جموں کشمیر میں بھی دیگر ریاستوں کی طرح ۱۵,اگست کو یوم آزادی کی تقاریب سرکاری سطح پر منعقد کی جاتی ہیں۔ تاہم وادی کشمیر میں یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے مواقع پر سرکار کی جانب سے بندشیں عائد کی جاتی تھیں اور انٹرنیٹ خدمات کو بھی معطل کیا جاتا تھا۔ تاہم گزشتہ تین برسوں سے ان بندشوں کو ہٹایا گیا ہے۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ سرینگر میں یوم آزادی کی تقریب بخشی سٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی جس میں جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا قومی پرچم لہرائیں گے۔
ان کا کہنا تھا ’’عوام کو اس تقریب میں شرکت کرنے کے لئے کھلی دعوت ہے اور ان کے شناختی کارڈ پر ہی انہیں سٹیڈیم کے اندر داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔‘‘
جبکہ ماضی میں یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کی تقاریب کے موقع پر مخصوص افراد کو داخلہ کی اجازت دی جاتی تھی اور سرکاری طور پر اس ضمن میں خصوصی پاس بھی اجرا کیا جاتے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ تشویش کا باعث: :لوٹس

Next Post

سری نگر ہوائی اڈے میں گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے آٹو میٹڈ مینجمنٹ سسٹم نصب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘

سری نگر ہوائی اڈے میں گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے آٹو میٹڈ مینجمنٹ سسٹم نصب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.