جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے تیسرے دن بھی کارتی چدمبرم سے پوچھ گچھ کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-29
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں چینی شہریوں کو ویزا دینے سے متعلق معاملے میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کارتی چدمبرم سے ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن بھی پوچھ گچھ کی۔
سی بی آئی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
مسٹر چدمبرم سے چینی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں جمعہ کو سی بی آئی نے سات گھنٹے تک پوچھ گچھ کی، اگلے دن وہ ہفتہ کو ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پہنچے۔
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے جمعہ کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھا جس میں الزام لگایا گیا کہ گزشتہ ہفتے ان کے احاطے میں تلاشی کے دوران سی بی آئی کے اہلکاروں نے پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق انتہائی خفیہ کاغذات ضبط کرلئے۔ انہوں نے مسٹر برلا کو لکھے خط میں کہا کہ وہ بھی اس کمیٹی کے رکن ہیں۔
مسٹر چدمبرم نے مسٹر برلا سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کو کہا۔
مسٹر چدمبرم نے لکھاکہ ‘سی بی آئی کی یہ کارروائی پارلیمانی استحقاق کی خلاف ورزی ہے۔ میں مکمل طور پر غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام کا شکار ہوا ہوں۔”
سی بی آئی کی طرف سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق سی بی آئی نے گزشتہ ہفتے کارتی چدمبرم اور ان کے ساتھی ایس بھاسکرارمن کے خلاف چنئی میں ایف آئی آر درج کی تھی۔ ایجنسی نے ان دونوں سمیت کل چھ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، جن میں پنجاب کی ایک کمپنی کے مالک وکاس مکھریا، نامعلوم سرکاری ملازمین اور نجی افراد شامل ہیں۔
سی بی آئی نے کارتی چدمبرم کی طرف سے چینی مسافروں کو ویزا جاری کرنے کے لیے مبینہ طور پر 56 لاکھ روپے کی رشوت لینے کے لیے درج ایف آئی آر میں بھاسکرارمن کو نمبر ایک ملزم نامزد کیا ہے۔اس ایف آئی آر میں کارتی چدمبرم کو نمبر دو ملزم بنایا گیا ہے۔
تاہم سی بی آئی نے اس معاملے میں کل دس مقامات پر چھاپے مارے تھے جن میں سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم کی چنئی میں رہائش گاہ اور نئی دہلی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ بھی شامل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے دن کوئی تبدیلی نہیں

Next Post

یوگا کو مذہب سے جوڑنا افسوس ناک: کووند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط

یوگا کو مذہب سے جوڑنا افسوس ناک: کووند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.