جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ میں سا ز و سامان کی مرمت کے دوران دو فوجی جوان جاں بحق:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-13
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
فوج کا کہنا ہے کہ لداخ میں فوجی ساز و سامان کی اہم مرمت کے دوران دو فوجی جوانوں کی موت واقع ہوئی۔
ان فوجی جوانوں کی شناخت سی ایف این سنکارا رائو گوٹا پو اور حوالدار شہنواز احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے ۔
فوج کی فائر اینڈ فیوری کور نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’۱۱جولائی کو قریب دس بجے رات فوجی ساز و سامان کی اہم مرمت کے دوران حادثاتی طور پر ایک جزو کے پھٹنے سے سی ایف این سنکارا رائو گوٹاپو شدید زخمی ہوا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’اس حادثے میں حوالدار شہنواز احمد بٹ کو بھی مہلک چوٹیں لگیں جس کے بعد ان کو علاج ومعالجے کے لئے لیہہ منتقل کیا گیا جہاں وہ طبی عملے کی تمام تر کاوشوں کے باوجود زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا‘‘۔
فوج نے لداخ میں تعینات دو فوجی جوانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے پوسٹ میں کہا’’فائر اینڈ فیور کا جی او سی اور دیگر تمام افسران ان بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے لداخ میں ڈیوٹی کے دوران عظیم قربانیاں پیش کیں‘‘۔
فوج نے مصیبت کی اس گھڑی میں ان کے اہلخانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے کالجوں میں ۱۵جولائی سے گرمی کی چھٹیوں کا اعلان

Next Post

بارہمولہ میں ۲۰۲۰سے گرفتاری سے بچنے والا شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں ۲۰۲۰سے گرفتاری سے بچنے والا شخص گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.