پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں پولیس کانسٹیبل کا سنسنی خیز قتل، ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں کے ریاسی ضلع میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر اندر پولیس نے دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بدھ کے روز دو بجکر ۴۰منٹ پر پولیس اسٹیشن ریاسی کو اطلاع موصول ہوئی کہ کانسٹیبل ظہور احمدولد محمد قاسم کی لاش گران مورہ ریاسی کے نزدیک برآمد کی گئی ہے ۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کی خاطر ہسپتال منتقل کیا ۔
ترجمان کے مطابق معاملے کے متعلق پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہاکہ ایس ایس پی ریاسی موہت شرما نے ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ریاسی اور ایس ایچ او کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی۔
ان کے مطابق سخت کوششوں کے بعد ٹیم نے ملزم شکور احمد عرف شوکی ولد عبدالحمید ساکن کاتل گران مورہ ریاسی کو ایک گھنٹے کے اندر اندر دھر دبوچا۔
ترجمان کے مطابق ملزم ضلع سے فرار ہونے کی فراق میں تھا لیکن پولیس ٹیم نے اس کو عین موقع پر گرفتار کیا- پولیس کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات جاری ہے ۔
دریں اثنا ڈی ایس پی نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ آج انڈسٹریل ایریا ریاسی کے نزدیک خون میں لت پت پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد کی گئی۔انہوں نے کہاکہ پولیس نے کیس درج کرکے آس پاس موجود سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالا جس دوران دو افراد کے نام سامنے آئے ۔
ان کے مطابق ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اوراس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں میں ایم۴ کاربائن رائفلوں کا استعمال خطرناک: ماہرین

Next Post

گاندربل سڑک حادثے میں چار لوگ مضروب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

گاندربل سڑک حادثے میں چار لوگ مضروب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.