منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل سڑک حادثے میں چار لوگ مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک ٹریفک حادثے کے دوران کار میں سوار دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔
یہ حادثہ ضلع کے سیاحتی مقام سونہ مرگ کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ضلع یمں سونہ مرگ کے قریب سربل علاقے میں ایک آلٹو کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں سوار چاروں افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر علاج و معالجے کے لئے پرائمری ہیلتھ سنٹر سونہ مرگ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد سبھی زخمیوں کو بہتر علاج کے لئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ منتقل کیا گیا جہاں وہ اس وقت زیر علاج ہیں۔
ادھر، جموں کشمیر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیکر کیس درج کر لیا ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں مزید کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔ حادثے میں گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو پائی ہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر خاص کر وادی میں ہر سال ٹریفک حادثات میں سینکڑوں افراد کی موت واقع ہو جاتی ہے جبکہ متعدد زخمی یا عمر بھر کے لیے معذور ہو جاتے ہیں۔
جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ ٹریفک حادثات صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع رام بن میں سرینگر جموں شاہراہ پر پیش آتے ہیں۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ کرنا اور سڑکوں کی خستہ حالت کو بڑھتے ٹریفک حادثات کی اہم وجوہات میں گردانا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی میں پولیس کانسٹیبل کا سنسنی خیز قتل، ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

ہند پاک بہتر تعلقات کےلئے پاکستان کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

ہند پاک بہتر تعلقات کےلئے پاکستان کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.