پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شمالی کمان کے کمانڈر کا لداخ میں ایل او سی کا دورہ

سرحد پر تعینات جوانوں کو چلیجنوں کیلئے تیار رہنے کی تلقین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in مقامی خبریں
A A
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ ‘جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے بدھ کے روز لداخ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے وہاں تعینات فوجی جوانوں کو مستقبل کے چلینجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہنے کی تلقین کی۔
فوجی کمانڈر نے دراس میں کرگل وار میموریل کا بھی دورہ کیا اور وہاں آپریشن وجے کے دوران اپنی جانیں نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا نیز کرگل وجے دیوس کے سلسلے میں کیا جا رہی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
اس دوران فائر اینڈ فیوری کور لیہہ کے جی او سی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
فوج کی شمالی کمان نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’کرگل وجے دیوس کی رجت جینتی کی روشنی میں لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھیندرا کمار نے جی او سی فائر اینڈ فیوری کے ہمراہ دراس میں کرگل وار میموریل کا دورہ کرکے وہاں آپریشن وجے کے دوران اپنی جانیں نچھاور کرنے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’ لیفٹیننٹ جنرل نے ایل او سی پر تعینات فوجی یونٹوں کا جائزہ لیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا‘‘۔
اس دوران انہوں نے فوجی جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کے مظاہرے کی سراہنا کی اور ان کو مستقبل کے چلینجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہنے کی تلقین کی۔
کمار نے کرگل سیکٹر کے بٹالک میں فارمیشن کمانڈروں اور جوانوں کے ساتھ بھی بات چیت کی۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران کرگل وجے دیوس کے سلسلے میں کی جا رہی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
بتادیں کہ سال۱۹۹۹میں کرگل میں پاکستان پر فتح کی یاد میں ہر سال۲۶جولائی کو کرگل دیوس منایا جاتا ہے ۔ اس سال کرگل دیوس کی۲۵ویں برسی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ انکائونٹر:جنگل علاقے میں تلاشی آپریشن دوسرے دن بھی جاری

Next Post

ایل اے سی کے نزدیک ۱۰۸کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ایل اے سی کے نزدیک ۱۰۸کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

ایل اے سی کے نزدیک ۱۰۸کلو سونا برآمد تین اسمگلر گرفتار :آئی ٹی بی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.