جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پاکستان یو ٹی میں دہشت گردی کو جاری رکھنے کیلئے کوشاں‘

غیر ملکی کرایہ کے بندوق برداروں کو استعمال کررہا ہے:سوائن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-07
in اہم ترین
A A
سرحد پار دشمن جموں و کشمیر میں خوف پیدا کرنے کےلئے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کا استعمال کر رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ڈوڈہ//
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ‘آر آر سوائن نے ہفتہ کو کہا کہ سرحد پار دشمن جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو جاری رکھنے کیلئے لوگوں میں خوف پیدا کرنے کیلئے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کا استعمال کر رہا ہے۔
سوائن نے زور دے کر کہا کہ پولیس دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم اور پرعزم ہے۔
ان باتوں کا اظہار ڈی جی پی نے ڈوڈہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سوائن نے کہاکہ جموںکشمیر میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں تاہم پڑوسی ملک غیر ملکی دہشت گردوں کو اس طرف بھیج کر لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول قائم کرنا چاہتا ہے ۔
ڈائریکٹر جنرل آف پولیس نے کہاکہ جموں صوبے میں قلیل تعداد میں ہی دہشت گرد سرگرم ہیں اور انہیں بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
پولیس سربراہ نے کہا’’عوام کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کا صفایا کیا جائے گا‘‘۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں نے زمینی سطح پر اقدامات کئے ہیں۔
ڈی جی پی نے کہاکہ دہشت گردوں اور ان کے معاونت کاروں کو اب کسی بھی صورت میں پنپنے کا موقع فراہم نہیں کریں گے ۔
سوائن نے کہاکہ عوام کے ساتھ مل کر ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت جائیں گے ۔ان کے مطابق عوام کے جان و مال کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر جموں وکشمیر پولیس کے اہلکار اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
ڈی جی پی نے کہاکہ دہشت گردوں اور ان کے مدد گاروں کے خلاف جو کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے اس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر کو کسی بھی صورت میں پنپنے کا موقع فراہم کریں گے ۔
ڈی جی پی نے کہا ’’جموں وکشمیر کے پر امن حالات میں کسی کو رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر آئے ہیں :ریڈی

Next Post

پارلیمنٹ میںعام بجٹ۲۳جولائی کو پیش کیا جائیگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

پارلیمنٹ میںعام بجٹ۲۳جولائی کو پیش کیا جائیگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.