جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

370کی منسوخی کے بعد حالات معمول پر آئے ہیں :مرکزی وزیر ریڈی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-06
in تازہ تریں
A A
ایک کروڑ ۵ لاکھ سیاحوں کا جموں کشمیر کا دورہ :ریڈی

Kishan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں/۶جولائی
مرکزی وزیر ‘جی کشن ریڈی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں دفعہ370 کے خاتمے کے بعد مثبت ماحول ہے ۔
ریڈی نے کہا کہ ہم لوک سبھا انتخابات کے بعد جائزہ لے رہے ہیں اور ہم جموں وکشمیر میں بی جے پی کے آیندہ پروگراموں پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ریڈی نے کہاکہ جموں وکشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں میں اس وقت بھاجپا ورکنگ کمیٹی کی میٹنگیں ہو رہی ہیں۔
ان کے مطابق جموں میں بھی بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران پارٹی کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کی خاطر اہم فیصلے لئے گئے ۔
مرکزی وزیر نے کہا ”دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں مثبت ماحول اور امن کا دور دورہ ہے“ ۔
ریڈی کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نے جموںکشمیر کے حوالے سے بہت سارے کام کئے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ آنے والے وقت میں بی جے پی کو عوام کی بھر پور حمایت ملے گی۔
مرکزی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بی جے پی نے ہمیشہ جمہوریت کی حفاظت کی اور ہم اس پر چٹان کی طرح قائم ہیں ۔
جموںکشمیر میں اسمبلی الیکشن پر گفت وشنید کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مرکزی وزیر نے کہاکہ ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں اس پر بھی بات ہوگی۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کو کیسے مضبوط کیا جائے ، انتخابات میں بھاجپا کی جیت کو کیسے یقینی بنایا جائے اس سب پر تبادلہ خیال ہو رہا ہے ۔
ریڈی کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے بی جے پی نے کتنے کام کئے یہ سب کچھ عیاں ہے اوراس پر بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام انکاونٹر: زخمی فوجی اہلکار دم توڑ گیا

Next Post

سرحد پار دشمن جموں و کشمیر میں خوف پیدا کرنے کےلئے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کا استعمال کر رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سرحد پار دشمن جموں و کشمیر میں خوف پیدا کرنے کےلئے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کا استعمال کر رہا ہے

سرحد پار دشمن جموں و کشمیر میں خوف پیدا کرنے کےلئے غیر ملکی کرائے کے فوجیوں کا استعمال کر رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.