جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے راضی ‘انجینئر رشید۵جولائی کو حلف لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in اہم ترین
A A
انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی//
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جیل میں بند کشمیری رہنما شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کو ۵جولائی کو رکن پارلیمنٹ کے عہدے کا حلف اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔
ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ منگل کو عرضی پر حکم جاری کریں گے۔
بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ رشید، جنہیں ۲۰۱۷کے جموں و کشمیر دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے، نے حلف اٹھانے اور اپنے پارلیمانی فرائض انجام دینے کے لئے عبوری ضمانت یا متبادل کے طور پر تحویل پیرول کی مانگ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
یہاں کی ایک خصوصی عدالت نے۲۲جون کو معاملے کی سماعت ملتوی کردی تھی اور این آئی اے سے اپنا جواب داخل کرنے کو کہا تھا۔
پیر کے روز این آئی اے کے وکیل نے کہا تھا کہ رشید کی حلف برداری کچھ شرائط سے مشروط ہوگی جیسے میڈیا سے بات نہ کرنا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ راشد کو ایک دن کے اندر سب کچھ مکمل کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند پاک میںقیدیوں کی فہرست کا تبادلہ

Next Post

سرینگر‘ اننت ناگ، بارہمولہ میں بی این ایس کے تحت ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
ملک میںیکم جولائی سے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی تیاریاں مکمل

سرینگر‘ اننت ناگ، بارہمولہ میں بی این ایس کے تحت ایف آئی آر درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.