پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منشیات کا کار و بار‘بمنہ میں رہائشی مکان ضبط:ای ڈی

مالک مکان پر دہشت گردانہ سرگرمیوں کی فنڈنگ کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-29
in اہم ترین
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

نئی دہلی//
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعہ کو کہا کہ اس نے جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی فنڈنگ کے لیے منشیات کے مبینہ کاروبار سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر سرینگر کے بمنہ میں واقع ایک گھر کو ضبط کیا ہے جس کی قیمت ۵ء۱ کروڑ روپے ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک بیان میں کہا کہ ملزم عبدالمومن پیر کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
منی لانڈرنگ کا یہ معاملہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے پیر کے خلاف دائر ایف آئی آر اور چارج شیٹ سے شروع ہوا ہے۔
جموں و کشمیر پولیس نے ایک چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران پیر کو چھ کلو گرام ہیروئن اور ۲۰ لاکھ روپے کی نقد رقم کے ساتھ گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ این آئی اے نے اس کے رشتہ داروں اور ساتھیوں سے۱۵ء۱ کروڑ روپے اور۱۵ کلو گرام ہیروئن بھی ضبط کی ہے۔
ایجنسی نے الزام عائد کیا کہ پیر اپنے رشتہ داروں اسلام الحق پیر، سید افتخار اندرابی، سید سلیم اندرابی اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے مقصد سے منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا۔ انہیں جموں و کشمیر پولیس نے اسی طرح کے معاملوں میں دو بار گرفتار کیا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سرینگر کے علاقے بمنہ میں ایک رہائشی مکان کی شناخت منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہونے والے جرائم سے حاصل ہونے والی رقم کے طور پر کی گئی ہے اور یہ جائیداد ان کی اہلیہ سید صدف اندرابی کے نام پر خریدی گئی تھی۔
ایجنسی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کے تحت گھر کو ضبط کرنے کا عبوری حکم جاری کیا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی جگہ پر جے شنکرایس سی او سمٹ میں جائیں گے

Next Post

سی ای او کی تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے ملاقات ‘خصوصی سمری رویژن کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post

سی ای او کی تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے ملاقات ‘خصوصی سمری رویژن کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.