پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مودی کی جگہ پر جے شنکرایس سی او سمٹ میں جائیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-29
in اہم ترین
A A
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی///
آئندہ ماہ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی اجلاس میں ہندوستان کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ‘رندھیر جیسوال نے آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں یہ جانکاری دی۔
ترجمان نے کہا کہ ایس سی او میں ہندوستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ کریں گے ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا یہ سربراہی اجلاس۳؍اور۴جولائی کے دوران منعقد ہونا ہے ۔ اس لیے وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر وہاں ہمارے وفد کی قیادت کریں گے ۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے میزبان ملک قازقستان کے صدر کسیم جومارت توکایف نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا اور انہیں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ آنے کی دعوت دی۔
ترجمان نے مودی کو دنیا کے سب سے بڑے جمہوری عمل کے کامیاب انعقاد اور تاریخی طور پر مسلسل تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے ان کی نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔ مودی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لیے ہندوستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ قازقستان کی قیادت علاقائی تعاون کو آگے بڑھانے میں بہت زیادہ تعاون کرے گی۔
بات چیت میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ سب جیل دھماکہ:ایک اور زخمی قیدی دم توڑ گیا

Next Post

منشیات کا کار و بار‘بمنہ میں رہائشی مکان ضبط:ای ڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

منشیات کا کار و بار‘بمنہ میں رہائشی مکان ضبط:ای ڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.