پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امرناتھ یاترا:پہلا جتھہ آج صبح کشمیر کے لئے روانہ ہوگا

اب تک زائد از ساڑھے تین لاک لوگوں نے رجسٹریشن کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-28
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پہلے جتھے کو جمعہ کی علی الصبح کشمیر کے لئے روانہ کیا جائے گا۔
بتادیں کہ امسال۵۲دنوں پر محیط امرناتھ یاترا ۲۹جون سے شرع ہو کر۱۹؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔
ذرائع نے بتایا کہ جموں میں بھگوتی نگر یاتری نواس پر یاتریوں کے آنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے جہاں سے وہ کشمیر کے لئے روانہ ہوں گے ۔
متعلقہ حکام کے مطابق بھگوتی نگر بیس کمیپ سے یاتریوں کا پہلا جتھہ سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ جمعہ کی علی الصبح ۴بجے بالتل اور ننون پہلگام کیمپوں کی طرف روانہ ہوگا۔
حکام نے کہا کہ یاتریوں کا پہلا جتھہ ہفتے کے روز پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوگا۔
حکام نے ضلع گاندربل کے منی گام میں سرینگر ، بالتل روٹ پر یاترا ٹرانزٹ کیمپ قائم کئے ہیں جبکہ قاضی گنڈ، پہلگام روٹ پر میر بازار میں ایک اور ٹرانزٹ کیمپ قائم کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ یاترا کے لئے اب تک قریب ساڑھے تین لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوتر گھپا کی طرف جانے والے روٹس پر۱۲۵لنگر قائم کئے گئے ہیں جن میں۷ہزار رضا کار یاتریوں کی خدمت کریں گے ۔
یاتریوں کی سہولیت کے لئے دونوں روٹس پر ہیلی کاپٹر خدمات بھی دستیاب رکھی گئی ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق امسال یاترا ڈیوٹی کیلئے این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، مقامی پولیس، بی ایس ایف اور سی آر پی ایف کی۳۸مائونٹیں ریسکیو ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
امسال بھی حسب معمول یاترا حسب روایت ۴۸کلو میٹر طویل ننون، پہلگام اور۱۴کلو میٹر طویل بالتل روٹس سے شروع ہوگی۔سال گذشتہ زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے شری امر ناتھ جی یاترا کی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندرا کمار کا اودھم پور میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۵جنگجو ہینڈلروں کی جائیدادیںضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۵جنگجو ہینڈلروں کی جائیدادیںضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.