پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’تذلیل کن رویہ‘:نظام الدین نے پیپلز کانفرنس سے ناطہ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-27
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پارلیمانی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد پیپلز کانفرنس (پی سی) کے صدر سجاد لون کو آج ایک اور دھچکا اس وقت لگا جب ان کے قریبی ساتھی اور سابق رکن اسمبلی بانڈی پورہ، نظام الدین بٹ نے پیپلز کانفرنس کو خیر باد کیا۔
نظام الدین بٹ نے اکتوبر سنہ۲۰۲۱پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی تھی اور پارٹی میں شامل ہونے کے وقت بٹ نے کہا تھا کہ انکی ’’پی سی میں شمولیت گھر واپسی ہے‘‘ کیونکہ وہ پیپلز کانفرنس کے بانی مرحوم غنی لون کے قریبی رہے ہیں۔
نظام الدین بٹ نے کہاکہ گزشتہ روز پیپلز کانفرنس پی سی کی کور گروپ میٹنگ منعقد ہوئی تھی جس میں انکو مدعو نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ انکو مدعو نہ کرنا انکے لئے افسوس ناک اور ہتک عزت کے مترادف تھا۔
نظام الدین بٹ ۲۰۰۳سے پی ڈی پی کے ساتھ وابستہ تھے۔ سنہ ۲۰۰۴میں انہوں پی ڈی پی کی ٹکٹ پر بارہمولہ نشست سے پارلیمانی انتخابات میں طبع آزمائی کی تھی۔ انہوں نے سنہ ۲۰۰۸ کے اسمبلی انتخابات میں سابق کانگریس لیڈر عثمان مجید کو شکست دی تھی۔
۲۰۲۱میں اکتوبر ماہ میں وہ پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ نظام الدین بٹ کی پی ڈی میں واپسی ہو سکتی ہے، تاہم اس کی تصدیق یا تائید نہ ہو سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا میں روح اللہ کو ۳۷۰ کی منسوخی کی بات مکمل نہیں کرنی دی گئی

Next Post

ملک میںیکم جولائی سے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی تیاریاں مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ملک میںیکم جولائی سے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی تیاریاں مکمل

ملک میںیکم جولائی سے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی تیاریاں مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.