پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مسلم لیگ، تحریک حریت پر پانچ سالہ پابندی برقرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in مقامی خبریں
A A
مسلم لیگ، تحریک حریت پر پانچ سالہ پابندی برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ایک ٹریبونل نے ہفتے کے روز مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم گروپ) اور تحریک حریت جموں و کشمیر پر پانچ سالہ پابندی نافذ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھاہے۔
دہلی ہائی کورٹ کے جج سچن دت کی سربراہی میں ایک رکنی ٹریبونل کو جنوری میں اس بات کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا کہ آیا انسداد دہشت گردی قانون کے تحت اس پابندی جواز ہے یا نہیں۔
حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے (یونین ٹیریٹری جموں کشمیر) میں ملک دشمن اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ۲۷ دسمبر۲۰۲۳ کو مسلم لیگ جموں کشمیر (مسارت عالم گروپ) پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔ جبکہ تحریک حریت، جس کی بنیاد علیحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی گیلانی نے رکھی تھی، پر جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ دینے اور بھارت مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں ۳۱ دسمبر۲۰۲۳کو پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ٹریبونل کے سامنے حکومت کی نمائندگی ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل ایشوریا بھٹی اور ایڈوکیٹ رجت نائر نے کی۔
قبل ازیں حکومت نے جموں کشمیر کی متعدد تنظیموں پر ملک مخالف سرگرمیاں انجام دینے یا علیحدگی پسندی/ عسکری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ سالہ پابندی عائد کی ہے۔
ان تنظیموں میں علیحدی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی سربراہی والی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، شبیر شاہ کی سربراہی والی جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے علاوہ جماعت اسلامی (جموں کشمیر) بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خانہ کعبہ کو دیکھ کر خوشی کا جو احساس ہے وہ بیان نہیں کیا جا سکتا: عالمی ایتھلیٹ محمد فرح

Next Post

امر ناتھ یاترا کیلئے حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں:ڈولو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

امر ناتھ یاترا کیلئے حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں:ڈولو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.