جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھرتوہری مہتاب لوک سبھا کا پروٹیم اسپیکر نامزد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی//
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بھرتری ہری مہتاب کو اٹھارویں لوک سبھا کے اسپیکر کے انتخاب تک اسپیکر کے فرائض انجام دینے کے لیے پروٹیم اسپیکر مقرر کیا ہے ۔
اس کے علاوہ صدرجمہوریہ نے نو منتخب لوک سبھا ممبران سریش کوڈی کنل، تھالی کوٹائی راجوتیور بالو، رادھا موہن سنگھ، فگن سنگھ کلستے اور سدیپ بندیوپادھیائے کو حلف دلانے میں پروٹیم اسپیکر کی مدد کرنے کی ذمہ داری دی ہے ۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے جمعرات کی رات دیر گئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ’’صدر جمہوریہ نے لوک سبھا کے رکن بھرتوہری مہتاب کو لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب تک اسپیکر کے فرائض انجام دینے کے لئے آئین کے آرٹیکل(۱)۹۵کے تحت پرو ٹیم اسپیکر مقرر کیا ہے ۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل۹۹کے تحت مسٹر سریش کوڈی کنل، مسٹر تھلک کوٹائی راجوتیور بالو، مسٹر رادھا موہن سنگھ، فگن سنگھ کلستے اور مسٹر سدیپ بندیوپادھیائے کو نو منتخب امیدواروں کو حلف دلانے میں پرو ٹیم اسپیکر کی مدد کرنے کے لیے مقرر کیا ہے ۔
واضح ر ہے کہ لوک سبھا کا اجلاس پیر سے شروع ہوگا۔ نومنتخب ارکان پہلے دو روز حلف لیں گے ۔ اگلے دن۲۶جون کو لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب ہوگا اور۲۷جون کو صدر جمہوریہ کا خطاب ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر ‘ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹرمیں اسمبلی انتخابات کی تیاری

Next Post

’یو ٹی میں مواقع کے دور کا آغاز‘۔۔۔ دیرپا ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو یقینی بنارہے ہیں:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

’یو ٹی میں مواقع کے دور کا آغاز‘۔۔۔ دیرپا ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کو یقینی بنارہے ہیں:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.