پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ، ڈوڈہ اور بھدرواہ میں ہڑتال‘احتجاجی جلوس برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں کے ریاسی ضلع میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف پیر کو ضلع کشتواڑ میں سناتھن دھرم کی کال پر ہڑتال سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی جبکہ لوگوں نے پر امن احتجاج بھی کیا۔
ڈوڈہ اور بھدرواہ کے بیشتر علاقوں میں بھی دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہنے سے سڑکیں ویران دکھائی دے رہی تھی۔
اطلاعات کے مطابق کشتواڑ ضلع میں پیر کے روز دہشت گردانہ حملے کے خلاف مکمل ہڑتال سے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کررہ گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ کشتواڑ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پیر کے روز سبھی دکانیں بند رہی اور اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف لوگوں نے احتجاج بھی کیا۔
مظاہرین نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ یاتریوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو جلداز جلد انجام تک پہنچایا جائے ۔
دریں اثنا کشتواڑ مجلس شوریٰ نے بھی ریاسی میں یاترا گاڑی پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
ادھر ریاسی ضلع کے بیشتر علاقوں میں پیر کے روز لوگوں نے دہشت گردانہ حملے کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ ، بدرواہ ، ٹھاٹھری اور پریم نگر علاقوں میں لوگوں نے پر امن جلوس نکالا ۔انہوں نے بتایا کہ پریم نگر، ڈوڈہ ، بدرواہ کے بیشتر علاقوں میں دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے ۔
اس موقع پر مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ریاسی میں یاترا بس پر ہوئے حملے میں ملوث افراد کا جلدازجلد سراغ لگا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی:این آئی اے اور ایس آئی اے ٹیموں کا جائے وقوع کا معائنہ

Next Post

آئی جی کشمیر کاسیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر

آئی جی کشمیر کاسیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.