پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی:این آئی اے اور ایس آئی اے ٹیموں کا جائے وقوع کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in اہم ترین
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) اور سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کی ٹیموں نے ریاسی کے کانڈا میں اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پراتوار کی شام کو ملی ٹینٹوں نے یاترا گاڑی پر حملہ کیا تھا۔
معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج آنند جین ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ریاسی کے کانڈا علاقے میں یاترا بس پر ہوئے حملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) اور سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے ) کی ٹیموں نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور وہاں پر صورتحال کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سینئر آفیسران نے عین شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم تحقیقات میں جموں وکشمیر پولیس کی مدد کرئے گی۔
فورنسک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کی ایک ٹیم بھی جائے واردات پر پہنچ گئی وہاں پر اہم ثبوت اکھٹے کئے ۔
دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج آنند جین نے پیر کے روز علاقے کا دورہ کیا جس دوران انہیں حملے کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی گئی ۔
اے ڈی جی پی نے آفیسران پر زور دیا کہ جنگلی علاقے میں چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حملہ آوروں کی تلاش کیلئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری

Next Post

کشتواڑ، ڈوڈہ اور بھدرواہ میں ہڑتال‘احتجاجی جلوس برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

کشتواڑ، ڈوڈہ اور بھدرواہ میں ہڑتال‘احتجاجی جلوس برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.