جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

صدر کووند آروگیہ منتھن کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in مقامی خبریں
A A
صدر کووند کا دورہ ترکمانستان، چار معاہدوں پر دستخط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

بھوپال//صدر رام ناتھ کووند 28 مئی کو مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں آروگیہ بھارتی کے زیر اہتمام منعقدہ ’ایک قوم، ایک صحت، موجودہ وقت کی ضروریات‘ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
اس موقع پر گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان اور ریاست کے آیوش وزیر رام کشور کاورے موجود ہوں گے۔
آروگیہ بھارتی کے نیشنل آرگنائزیشن سکریٹری ڈاکٹر اشوک کمار ورشنے نے بتایا کہ کورونا دور میں ہر شخص نے تجربہ کیا کہ چھوٹے چھوٹے کام بھی صحت کو برقرار رکھنے میں بہت کارآمد ہیں۔ آروگیہ بھارتی گزشتہ 20 برسوں سے پورے ملک میں خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ آروگیہ منتھن میں موضوع سے متعلق ماہرین کی رائے اور خیالات ہوں گے۔
اس سلسلے میں آروگیہ بھارتی کے بانی صدر ڈاکٹر راگھویندر کلکرنی کا اہم خطاب ہوگا۔ آروگیہ بھارتی کے قومی عہدیدار اور تمام طبی نظاموں سے متعلق طلباء، ڈاکٹر، اساتذہ اور محققین اس پروگرام میں حصہ لیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدھ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں

Next Post

حکومت نے غریبوں کے لیے آٹا بھی مہنگا کر دیا: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

حکومت نے غریبوں کے لیے آٹا بھی مہنگا کر دیا: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.