بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت نے غریبوں کے لیے آٹا بھی مہنگا کر دیا: پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// اتر پردیش کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت ریاستوں کے لئے گیہوں کا کوٹہ کم کرکے غریبوں سے روٹیاں چھینے کا کام کر رہی ہے۔
محترمہ پرینکا وڈرا نے کہاکہ ‘ساری کٹوتیاں صرف غریبوں کے لیے ہی کیوں؟ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے آٹا مہنگا کر کے غریبوں کی پہنچ سے دور کر دیا اور اب غریبوں کا گندم ‘راشن’ کے تھیلے سے بھی چھینے کی تیاری ہے۔ چند دن پہلے تک پوری دنیا کا پیٹ بھرنے کا دعویٰ کیا جاتا تھا اور اب حکومت صرف ملک کے عوام کے لیے گندم کا کوٹہ کیوں کم کر رہی ہے؟
اس کے ساتھ انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ اگلے ماہ سے اتر پردیش میں لوگوں کو گندم کے بجائے چاول مفت ملے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مرکزی حکومت نے اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کو دستیاب گندم کے کوٹے میں کافی کمی کر دی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ گندم کے بجائے اب چاول کا کوٹہ بڑھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر کووند آروگیہ منتھن کا افتتاح کریں گے

Next Post

سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ

سبز توانائی کی طرف پیش رفت کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں: آر کے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.