جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سائبر پولیس کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے کیخلاف وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-07
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سابئر پولیس کشمیر نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے ہینڈلز پر اشتعال انگیز یا نا مناسب مواد پھیلانے کے خلاف سخت انتباہ جاری کیا ہے ۔
سائبر پولیس نے آن لائن بات چیت میں احترام اور شائستگی کو بر قرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔
پولیس نے اپنے ایک بیان میں سوشل میڈیا صارفین کو متوجہ کرتے ہوئے کہا’’بمہربانی اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز سے کوئی بھی اشتعال انگیز یا نا مناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کریں’’محفوظ اور منظم ماحول کے لئے سوشل میڈیا کے حفظان صحت کو بر قرار رکھنا بہت ضروری ہے ‘‘۔
سائبر قوانین کی خلاف ورزی کے قانونی نتائج کو اجاگر کرتے ہوئے سائبر پولیس نے خبر دار کیا کہ قائم کردہ ضوابط سے متصادم پوسٹس کے خلاف قانونی اصولوں کے مطابق فوری اور موثر کارروائی کی جائے گی۔
سائبر پولیس نے ڈیجیٹل دائرہ کار کی سالمیت کو بر قرار رکھنے کے لئے سائبر ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہار کے بعد سجاد لو ن نے کہا:’کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں‘

Next Post

کپواڑہ میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
اوڑی:بونیار کے متعدد مقامات پر شدید ژالہ باری

کپواڑہ میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.