جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر ہائی کورٹ میں ۱۰جون سے گرمائی تعطیلات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-07
in مقامی خبریں
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ۱۰جون سے ۲۰روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
تعطیلات کا یہ دورانیہ ۱۰جون سے شروع ہوکر ۲۹جون کو اختتام پذیر ہوگا۔
ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق ۱۰سے۱۵جون تک ہائی کورٹ میں مکمل چھٹیاں رہیں گی۔
عدالت عالیہ نے فوری نوعیت کے معاملات کی سماعت کے لئے کورٹ کی دونوں سری نگر اور جموں ونگوں میں دو دو ججوں کو نامزد کیا ہے ۔
حکمنامے کے مطابق جموں ونگ میں جسٹس راہل بھارتی۱۷جون سے ۲۲جون۲۰۲۴تک (فوری) نوعیت کے معاملات کی سماعت کریں گے جبکہ جسٹس محمد یوسف وانی۲۴ جون سے۲۹جون۲۰۲۴تک عدالت کی صدارت کریں گے ۔
سرینگر ونگ میں جسٹس موکشہ کھجوریہ کاظمی۱۷سے ۲۲جون تک جبکہ جسٹس وسیم صادق نرگل۲۴سے۲۹جون۲۰۲۴تک فوری نوعیت کے معاملات کی سماعت کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ڈی پی کو۵۴ میں سے ۵؍اسمبلی حلقوں میں برتری ملی

Next Post

جھیل ڈل میں بنگال کے شہری کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

جھیل ڈل میں بنگال کے شہری کی لاش برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.