جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چھتہ بل سری نگر میں نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں ہفتے کے روز بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے مبینہ طورپر دریائے جہلم میں چھلا نگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق چھتہ بل سری نگر میں اس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے دماغی طور کمزور نوجوان نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی۔
معلوم ہوا ہے کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ڈی آر ایف کی ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
نزدیکی رشتہ داروں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والا ۲۰سالہ نوجوان جو کہ دماغی طور کمزور تھا ، جے وی سی ہسپتال علاج ومعالجہ کی خاطر آیا ۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ نوجوان اپنے والد کے ہمراہ ادویات خریدنے کی خاطر ڈرگ اسٹور پر گئے اسی اثنا میں نوجوان وہاں سے بھاگ گیا چنانچہ والد اس کے پیچھے دوڑ پڑا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی ، نوجوان نے چھتہ بل کے نزدیک دریائے جہلم میں چھلا نگ لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کیا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد:پولیس

Next Post

بشنا جموں میں تین مشکوک بیگ برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

بشنا جموں میں تین مشکوک بیگ برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.