پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے چوری کے ایک معاملے کو حل کرکے ملزم کو گرفتار اور اس کی تحویل سے مال مسروقہ بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن اوڑی کو شکیل احمد پرے ساکن گرکوٹ اوڑی کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ۲۲؍اپریل۲۰۲۴کی درمیانی شب کچھ نا معلوم چور اس کے گھر میں گھس گئے اور نقدی رقم اور کچھ سونے کے ایٹم اڑا لے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن اوڑی میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے دوران کئی مشکوک افراد کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا جن میں سے عمران احمد پرے ولد غلام قادر ساکن بالاکوٹ اوڑی نے جرم کے ارتکاب کا اعتراف کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کے انکشاف پر چرائی گئی سونے کی۷؍انگوٹھیاں، سونے کی ایک ائیر رنگ، ایک موبائل فون اور۲۰ہزار روپے نقدی بر آمد کئے گئے اور ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مطلع ابر آمد ‘ بوندا باندی اور تیز ہوائیں بھی چلیں

Next Post

بارہمولہ میں ضمانت یافتہ جنگجو معاون پر جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائس نصب:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں ضمانت یافتہ جنگجو معاون پر جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائس نصب:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.