بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانہال میں سرکاری ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
مرکزی تحقیقاتی بیورو (سی بی آئی) نے جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ایک سرکاری ملازم کو ۱۸ہزار رویے نقدی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
سی بی آئی کے ایک ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سی بی آئی نے ملزم کے خلاف ایک کیس درج کیا تھا کہ اس نے شکایت کنندہ سے اراضی تصفیہ کی درخواست پر کارروائی کرنے کیلئے۲۰ہزار روپے رشوت طلب کئے تھے ۔
ترجمان نے کہا’’آپس میں بات چیت کے بعد ملزم شکایت کنندہ سے۱۸ہزار روپیے لینے پر راضی ہوا تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’سی بی آئی نے پیر کو جال بچھا کر ملزم کو شکایت کنندہ سے۱۸ہزار روپیے نقدی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ بعد ازاں ملزم کے رہائشی اور سرکاری احاطوں کی تلاشی کی گئی جس دوران۳لاکھ۷۱ہزار۵سو رویے نقدی اور دیگر دستاویزات بر آمد کئے گئے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا:مختلف ریاستوں میں طوفان، ہلاکتیں 23 ہو گئیں

Next Post

بڈگام میں خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بڈگام میں خاتون سمیت دو منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.