جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in تازہ تریں
A A
گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۱مئی

گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد نے منگل کے روز راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی۔

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

اس وفد کی قیادت گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جرجیس گودریج کر رہے تھے ۔

ذرائع کے مطابق وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ موجودہ سرمایہ کاری اور جموں وکشمیر میں اپنے کاروباری منصوبوں کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

سنہا نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”گودریج گروپ کے ایک وفد جس کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹر گودریج ایگرویٹ لمیٹڈ شری برجیس گودریج کر رہے تھے ، کے ساتھ ملاقات کرکے خوشی ہوئی“۔

ایل جی نے کہا”ہم نے کاروباری ترقی کے امکانات اور جموں و کشمیر میں زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کو فائدہ پہنچانے والے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں بھی اچھے ووٹر ٹرن آوٹ کی امید کرتا ہوں:آزاد

Next Post

اننت ناگ حلقے کے لوگوں کو مذہب کے نام پر ڈرایا جا رہا ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

اننت ناگ حلقے کے لوگوں کو مذہب کے نام پر ڈرایا جا رہا ہے :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.