جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیر میں بھی اچھے ووٹر ٹرن آوٹ کی امید کرتا ہوں:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in تازہ تریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
سرینگر/۲۱مئی
ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد نے جنوبی کشمیر میں بھی بارہمولہ لوک سبھا جیسے اچھے ووٹر ٹرن آ¶ٹ کی امید ظاہر کی ہے ۔
آزاد نے کہا کہ کم ووٹنگ شرح سے نہ امید وار خوش ہوتا ہے اور نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے ۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار منگل کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
آزاد نے کہا”میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ شمالی کشمیر میں ووٹنگ کی شرح 60 سے 70 فیصد ہوگی اور میں امید کرتا ہوں کہ جنوبی کشمیر میں بھی 70 سے 80 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوگی“۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اچھی ووٹنگ شرح سے جیتنے والا امید وار بھی خوش ہوتا ہے اور لوگوں کو بھی تسلی ہوتی ہے ۔
 آزاد نے کہا کہ ووٹنگ کی کم شرح سے امید وار خوش ہوتا ہے نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے بلکہ لوگ کچھ مانگ بھی نہیں سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیتنے والے امید وار کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے فرض کو نبھائے ۔
قابل ذکر ہے کہ شمالی کشمیر کی پارلیمانی نشست پر 20 مئی کو ہونے والی پولنگ میں 59 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ہے جو انتخابی تاریخ میں 1967کے بعد سے سب سے زیادہ ہے ۔
جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کےلئے 25 مئی کو پولنگ ہوگی۔

سرینگر/۲۱مئی

ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد نے جنوبی کشمیر میں بھی بارہمولہ لوک سبھا جیسے اچھے ووٹر ٹرن آ¶ٹ کی امید ظاہر کی ہے ۔

آزاد نے کہا کہ کم ووٹنگ شرح سے نہ امید وار خوش ہوتا ہے اور نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے ۔

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

ڈی پی اے پی کے چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار منگل کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

آزاد نے کہا”میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ شمالی کشمیر میں ووٹنگ کی شرح 60 سے 70 فیصد ہوگی اور میں امید کرتا ہوں کہ جنوبی کشمیر میں بھی 70 سے 80 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوگی“۔

ڈی پی اے پی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اچھی ووٹنگ شرح سے جیتنے والا امید وار بھی خوش ہوتا ہے اور لوگوں کو بھی تسلی ہوتی ہے ۔

آزاد نے کہا کہ ووٹنگ کی کم شرح سے امید وار خوش ہوتا ہے نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے بلکہ لوگ کچھ مانگ بھی نہیں سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیتنے والے امید وار کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے فرض کو نبھائے ۔

قابل ذکر ہے کہ شمالی کشمیر کی پارلیمانی نشست پر 20 مئی کو ہونے والی پولنگ میں 59 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ہے جو انتخابی تاریخ میں 1967کے بعد سے سب سے زیادہ ہے ۔

جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کےلئے 25 مئی کو پو

لنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ

Next Post

گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

گودریج انڈسٹریز گروپ کے ایک وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.