بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر ہمارا تھا، ہے اور رہے گا

ہم ہندوستان کو کچھ بھی کھونے نہیں دیں گے:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in اہم ترین
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

بالیہ//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر ہمارا تھا، ہے اور رہے گا۔
اپوزیشن جماعتوں پر چین کے معاملے پر الجھن پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے کچھ نہیں کھویا ہے۔ ’’ہم ہندوستان کو کچھ بھی کھونے نہیں دیں گے۔ بات چیت جاری ہے… ہمیں یقین ہے کہ اس کا حل تلاش کر لیا جائے گا‘‘۔
بی جے پی کے سلیم پور امیدوار رویندر کشواہا کی حمایت میں بالیہ کے سکندر پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر ہمارا تھا، ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔
سنگھ نے دعویٰ کیا کہ انتخابات کے چار مرحلوں کے بعد نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر کے سیاسی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ بی جے پی۴۰۰ سے زیادہ نشستیں جیت کر حکومت بنانے جا رہی ہے۔
وزیر دفاع نے انڈیا بلاک کی شراکت داروں عام آدمی پارٹی، سماج وادی پارٹی اور کانگریس پر بھی حملہ کیا اور یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا عہد کیا۔
ان کاکہنا تھا’’ہم یکساں سول کوڈ نافذ کریں گے، یہ ہمارا عزم ہے۔ ہم کسی مذہب کے خلاف کام نہیں کرتے۔ ملک میں رہنے والا ہر شخص چاہے وہ ہندو ہو، مسلمان ہو، عیسائی ہو یا یہودی، ہمارے بھائی ہیں۔ میں یکساں سول کوڈ کی بات کر رہا ہوں کیونکہ یہ آئین کے پالیسی ساز اصولوں میں سے ایک ہے‘‘۔
اپوزیشن پارٹیوں پر اس دعوے پر حملہ کرتے ہوئے کہ مودی لوک سبھا میں ۴۰۰ نشستیں مانگ رہے ہیں تاکہ بی جے پی آئین کو بدل سکے، سنگھ نے کانگریس کے دور حکومت میں ایمرجنسی کے دور کو یاد کرتے ہوئے کہا’’آپ نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا اور ہم پر الزام لگا رہے ہیں۔ جمہوریت کو کوئی ختم نہیں کر سکتا‘‘۔
وزیر دفاع نے سماج وادی پارٹی اور کانگریس پر بھی الزام عائد کیا کہ وہ بی جے پی کے خلاف جو بھی الزامات ان کے ذہن میں آتے ہیں وہ کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے جموں وکشمیر کو نفرت زہر اور تناؤ کے سوا کچھ نہیں دیا:عمر عبداللہ

Next Post

پی او کے میں احتجاج وسائل کی منظم لوٹ مار کی پالیسی کا ’فطری نتیجہ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاج، پولیس کی فائرنگ ‘گرفتاریاں‘ہلاکتیں

پی او کے میں احتجاج وسائل کی منظم لوٹ مار کی پالیسی کا ’فطری نتیجہ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.