بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم کے پاس گھر نہ کار‘۳کروڑ ۲لاکھروپے کی ملکیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم کے پاس گھر نہ کار‘۳کروڑ ۲لاکھروپے کی ملکیت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

وارنسی//
لگاتار دو بار وزیر اعظم رہنے والے نریندر مودی کے پاس نہ تو اپنا خود کا مکان ہے اور نہ ہی ان کے پاس کوئی گاڑی ہے ۔ ان کے پاس صرف تین کروڑ دو لاکھ روپے کی ملکیت ہے ۔
مودی نے منگل کو وارانسی لوک سبھا سیٹ سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
وزیر اعظم کی جانب سے داخل کئے گئے حلف ناموں میں انہوں نے اپنی ملکیت کے بارے میں بھی جانکاری دی ہے ۔
مودی نے اپنے پرچہ نامزدگی کے ساتھ داخل حلف ناموں میں ان کے پاس۳کروڑ ۲لاکھ روپے سے زیادہ کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدا د ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔ جس میں ایس بی آئی میں دو کروڑ۸۹ لاکھ۴۵ہزار۵۹۸روپے کے فکسڈ ڈپازٹ بھی شامل ہے ۔
اس کے ساتھ ہی ان کے پاس۵۲ہزار۹۲۰روپے نقد ہیں جس میں۲۸ہزار روپئے نکالے گئے ہیں۔
مودی کے پاس گاندھی نگر میں ایس بی آئی بینک کی این ایس سی برانچ میں۷۳ہزار۳۰۴روپے اور وارانسی میں شیو ا جی نگر برانچ میں سات ہزار روپئے جمع ہیں۔
وزیر اعظم نے حلف ناموں میں کہا کہ ان کے پاس نیشنل سیونگ سرٹیفکیٹ میں نو لاکھ۱۲ہزار۳۹۸روپے ہیں۔ مودی کے پاس۴۵گرام وزنی سونے کی چار انگوٹھیاں ہیں جن کی قیمت تقریبا دو لاکھ۶۷ہزار۷۵۰روپے ہے ۔ مالی سال میں ان کے تخمینی انکم ٹیکس ریٹرن تین لاکھ۳۳ہزار۱۷۹روپے ہیں۔
وزیر اعظم کے حلف ناموں کے مطابق ان کے خلاف کوئی مجرمانہ معاملہ درج نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے‘

Next Post

پابندی ہٹائی گئی تو الیکشن لڑیں گے :جماعت اسلامی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پابندی ہٹائی گئی تو الیکشن لڑیں گے :جماعت اسلامی

پابندی ہٹائی گئی تو الیکشن لڑیں گے :جماعت اسلامی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.