بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام: گاڑی کی زد میں آنے سے ۶۰بھیڑ بکریاں ہلاک‘۴۰زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in مقامی خبریں
A A
کولگام: گاڑی کی زد میں آنے سے ۶۰بھیڑ بکریاں ہلاک‘۴۰زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جمعہ کی رات دیر گئے قومی شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹیمپو نے بھیڑ بکریوں کے ایک ریوڑ کو کچل کر کم سے کم۶۰کو ہلاک جبکہ زائد از۴۰کو زخمی کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے ریڈونی علاقے میں جمعہ کی رات دیر گئے ایک تیز رفتار ٹیمپو نے بھیڑ بکریوں کے ایک ریوڑ کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں کم سے کم۶۰بھیڑ ہلاک جبکہ۴۰سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں دو افراد بھی زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت ریاض احمد ولد محمد اشرف ساکن لمار اور نذیر احمد ساکن گنگدار ملار کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پی ڈی پی کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے‘

Next Post

شوپیاں میں دو جنگجو معاونین گرفتار، قابل اعتراض مواد بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

شوپیاں میں دو جنگجو معاونین گرفتار، قابل اعتراض مواد بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.