جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کو ریفرنڈم قرار دینے پر پرہ کو ای سی آئی کی نوٹس

نوٹس میری آواز دبانے کی کوشش ہے‘پی ڈی پی امیدوار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
پی ڈی پی کے سری نگر لوک سبھا سیٹ کے امید وار وحید پرہ کے رواں لوک سبھا انتخابات کو ’ریفرنڈم‘قرار دینے کے ان کے بیان کے خلاف ضلع الیکشن حکام کی نوٹس کو ان کی آواز کو دبانے کی ایک کوشش سے تعبیر کیا ہے ۔
بتادیں کہ وحید پرہ نے اپنے ایک بیان میں لوگوں سے کہا تھا کہ وہ لوک سبھا الیکشن کو ریفرنڈم سمجھ کر دلی کو یہ پیغام بھیجیں کہ کشمیری لوگ خوش نہیں ہیں۔
ضلع نوڈل افسر سری نگر نے بدھ کے روز ان کے اس بیان کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے کر ان کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے ۔
نوٹس میں کہا گیا’’یہ پیغام کمیونٹیوں کے درمیان اختلافات کو بڑھانے اور معاشرے میں عدم اطمینان پیدا ہونے کا باعث بن سکتا ہے ‘‘۔
پرہ سے آئندہ ایسے بیانات دینے سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے ۔
پی ڈی پی امیدوارکے نام۸مئی کو جاری اس نوٹس میں کہا گیا ہے ’’اس نوٹس کے ذریعے آپ کو کہا جاتا ہے کہ اس طرح کے بیانات دینے سے فوری طور گریز کریں اور یہ بھی واضح کریں کہ آپ نے کس سیاق و سباق میں یہ بیان دیا اور لوگوں تک آپ کیا پہنچانا چاہتے ہیں اس سلسلے میں نوٹس جاری ہونے کے دو دن کے اندر ضلع الیکشن افسر سری نگر کے سامنے اپنی پوزیشن کو واضح کریں‘‘۔
نوٹس میں کہا گیا’’بصورت دیگر عدم تعمیل سمجھا جائے گا اور تحت قانون کارروائی کی جائے گی‘‘۔
پرہ نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’یہ میری آواز کو دبانے کی ایک کوشش ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں دو فوجی زخمی

Next Post

ہائی کورٹ کی مین ونگ اور سرینگر ونگ میں ۱۳مئی کو تعطیل رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

ہائی کورٹ کی مین ونگ اور سرینگر ونگ میں ۱۳مئی کو تعطیل رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.