پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لداخ کو آنے والے برسوں میں ٹورزم کا مرکز بنایا جائے گا:چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے جنرل سکریٹری ترون چگ کا کہنا ہے کہ لداخ کو آنے والے پانچ برسوں کے دوران خطے کا سب سے بڑا ٹورزم مرکز بنایا جائے گا۔
چگ نے کہا کہ مودی جی کی سرکار میں یہاں ہر شعبے نے ترقی کی۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز کرگل میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
چگ نے کہا’’پارٹی کے کارکنوں سے میٹنگ ہوئی ہمارے کارکن یہاں گھر گھر جا کر پارٹی کی جیت کو یقینی بنائیں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ مودی کی سرکار میں کرگل میں ہسپتال بن گیا، سڑکیں تعمیر ہوئیں اور سب سے بڑی ٹنل زوجیلا ٹنل بن گئی۔
بی جے پی جنرل سکریٹری نے کہا’’یہاں آج جو ووٹ مانگنے آتے ہیں ان کو۷۰برسوں کے دوران یہ خیال نہیں آیا کہ کرگل سال میں چھ ماہ ملک سے منقطع رہتا ہے ‘‘۔
چگ نے کہا کہ مودی جی نے زوجیلا ٹنل تیار کرکے یہاں کے لوگوں کی پریشانیوں کو دور کیا۔انہوں نے کہا’’زوجیلا ٹنل کرگل کے تقدیر کی لکیر بن جائے گی‘‘۔
بی جے پی جنرل سکریٹری کا کہنا تھا’’زوجیلا ٹنل کی وساطت سے یہاں سال بھر سیاح آئیں گے جس سے یہاں مزید ترقی ہوگی‘‘۔انہوںنے کہا کہ ہم کرگل کو اس علاقے کا سب سے بڑا ٹورزم ہب بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ کرگل کی کنکٹویٹی کو مضبوط بنایا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں چگ نے کہا کہ لداخ میں بی جے پی کامیاب ہوگی۔انہوں نے کہا’’یہاں کے لوگ سمجھدار ہیں وہ جانتے ہیں کہ ملک میں مودی جی کامیاب ہوں گے لہذا وہ بھی ان ہی کو ووٹ دیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر :۱۱؍اور۱۲مئی کو برفباری اور بارشوں کاامکان

Next Post

پونچھ حملہ:دہشت گردوں کے نام اور تصاویر جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پونچھ حملہ:دہشت گردوں کے نام اور تصاویر جاری

پونچھ حملہ:دہشت گردوں کے نام اور تصاویر جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.