ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۲۰۱۹سے لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوششیں جاری ہیں‘محبوبہ کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد سے جموں وکشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔
محبوبہ نے کہا کہ سال۲۰۱۹سے ہر روز نئے فرامین جاری کئے جارہے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’سال۲۰۱۹سے ہر روز نئے فرامین جاری کئے جارے ہیں دفعہ۳۷۰کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے اور ان کو بے اختیار بنانے کی کوششیں جا رہی ہیں‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا’’ہمارے اثاثے اور وسائل چھینے جا رہے ہیں اور بجلی ہمیں مہنگی دی جا رہی ہے جبکہ ملک میں بجلی کافی سستی بیچی جا رہی ہے ‘‘۔
پی دی پی صدر نے رواں لوک سبھا الیکشن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا’’یہ الیکشن اس لئے اہم ہیں تاکہ لوگ دلی کو یہ پیغام دے سکیں کہ سال۲۰۱۹میں لئے گئے فیصلے ہمیں قابل قبول نہیں ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’لوگ جانتے ہیں کہ پی ڈی پی نے کم عرصے میں جتنا کام کیا اتنا باقی پارٹیوں نے پچاس برسوں تک اقتدار میں رہنے کے با وجود بھی نہیں کیا‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں پی ڈی پی صدر نے کہا’’میرا جھگڑا عمر عبداللہ کے ساتھ نہیں ہے میں چاہتی ہوں کہ لوگ ایک ایسی پارٹی کو ووٹ دیں جو پارٹی دلی میں بغیر کسی خوف کے لوگوں کے مسائل اور حقیقت کو بیان کر سکے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ:پولیس

Next Post

پونچھ :پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری‘۲۰؍فراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی

پونچھ :پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری‘۲۰؍فراد گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.