منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ :پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری‘۲۰؍فراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
پونچھ کے گرسائی علاقے میں فضائیہ کی گاڑیوں پر ہوئے حملے کے بعد علاقے میں بدھ کو پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر لائی گئی۔
اطلاعات کے مطابق پونچھ کے گرسائی ، سنائی ٹاپ اور اس کے ملحقہ جنگلی علاقوں میں پانچویں رو ز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع الریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے زائد از ۲۰؍افراد کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ تاچھ شروع کی ہے ۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے گرسائی اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بدھ کو پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے تاہم اس دوران حملہ آوروں کے بارے میں فی الحال کوئی جانکاری نہیں مل پائی ہے ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے ۔
دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈرون کیمروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگلی علاقوں پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔
بتادیں کہ پونچھ کے گرسائی علاقے میں ملی ٹینٹوں نے ہندوستانی فضائیہ کی گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۱۹سے لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوششیں جاری ہیں‘محبوبہ کا الزام

Next Post

کشمیر :۱۱؍اور۱۲مئی کو برفباری اور بارشوں کاامکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
تیز آندھی کے جھیل ڈل میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچا لیا گیا

کشمیر :۱۱؍اور۱۲مئی کو برفباری اور بارشوں کاامکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.