منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

2019 سے لوگوں کے حقوق چھیننے کی کوششیں جاری ہیں: محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸مئی

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سے جموں وکشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

محبوبہ نے کہا کہ سال 2019 سے ہر روز نئے فرامین جاری کئے جارہے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”سال 2019 سے ہر روز نئے فرامین جاری کئے جارے ہیں دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق چھیننے اور ان کو بے اختیار بنانے کی کوششیں جا رہی ہیں“۔

محبوبہ کا کہنا تھا”ہمارے اثاثے اور وسائل چھینے جا رہے ہیں اور بجلی ہمیں مہنگی دی جا رہی ہے جبکہ ملک میں بجلی کافی سستی بیچی جا رہی ہے “۔

پی دی پی صدر نے رواں لوک سبھا الیکشن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا”یہ الیکشن اس لئے اہم ہیں تاکہ لوگ دلی کو یہ پیغام دے سکیں کہ سال 2019 میں لئے گئے فیصلے ہمیں قابل قبول نہیں ہیں“۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا”لوگ جانتے ہیں کہ پی ڈی پی نے کم عرصے میں جتنا کام کیا اتنا باقی پارٹیوں نے پچاس برسوں تک اقتدار میں رہنے کے با وجود بھی نہیں کیا“۔

ایک سوال کے جواب میں پی ڈی پی صدر نے کہا”میرا جھگڑا عمر عبداللہ کے ساتھ نہیں ہے میں چاہتی ہوں کہ لوگ ایک ایسی پارٹی کو ووٹ دیں جو پارٹی دلی میں بغیر کسی خوف کے لوگوں کے مسائل اور حقیقت کو بیان ک

ر سکے ۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ :پانچویں روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے نام، تصاویر جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے نام، تصاویر جاری

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے نام، تصاویر جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.