پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

تازہ برفباری:گریز ،بانڈی پورہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in مقامی خبریں
A A
سرینگر لہیہ شاہراہ کو مارچ کے آخر تک کھولنے کا امکان :بی آر او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں راز دان پاس پر تازہ برف باری کے پیش نظر گریز، بانڈی پورہ سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ تازہ برف و باراں اور احتیاط کے طور پر گریز ،بانڈی پورہ روڈ پر اگلے احکامات تک ٹریفک کی نقل و حمل معطل کی جاتی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق رازن پاس پر گذشتہ شام تازہ برف باری ہوئی ہے جس کے پیش نظر اس روڈ پر ٹریفک کو بند کر دیا گیا ہے ۔
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر چھوٹی مسافر بر دار گاڑیوں کی نقل و حمل جاری ہے تاہم ناشری اور بانہال کے درمیان سڑک کی سطح ناموافق ہونے اور خانہ بدوشوں کے بھیڑ بکریوں کے جھنڈ کی نقل و حمل کے باعث ٹریفک کی رفتار سست ہے ۔
حکام نے ڈرائیوروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے اور اوور ٹیکنگ سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک مسلسل بند ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے یو ٹی کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

Next Post

بانڈی پورہ جنگل میں خفیہ کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مینڈھر پونچھ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

بانڈی پورہ جنگل میں خفیہ کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.