پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں منشیات فروش کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-05
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموں وکشمیر پولیس نے راجوری میں ایک منشیات فروش کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے راجوری میں ایک منشیات فروش کی ایک کثیر منزلہ تجارتی عمارت اور ایک کار کو ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس چار منزلہ تجارتی عمارت کی قیمت۷۴ء۱کروڑ روپے جبکہ گاڑی کی قیمت۷لاکھ روپے ہے ۔
پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت وکل چوگا عرف وکو ولد ومل چوگا ساکن وارڈ نمبر۱۲راجوری کے طور پر کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن راجوری میں این ڈی پی ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۳/۳۸۰درج ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وکل چوگا کے خلاف سال گذشتہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور اس نے یہ جائیداد راجوری قصبے میں نوجوانوں کو منشیات بیچ کر حاصل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل رفح میں آپریشن سے پیچھے ہٹ گیا، غزہ جنگ بندی پر معاہدہ طے پانیکا امکان

Next Post

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے یو ٹی کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

الیکشن کو ریفرنڈم کا نام دینے والے یو ٹی کو غلط راستے پر لے جانا چاہتے ہیں:بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.