پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بجلی کرنٹ لگنے سے بجلی محکمہ کا عارضی ملازم جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں/۲مئی
مینڈھر میں بجلی کا کرنٹ سے لگنے سے محکمہ بجلی کا ایک عارضی ملازم لقمہ اجل ہو گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ مینڈھر کے گورسائی علاقے میں محکمہ بجلی کا ایک ڈیلی ویجر کام کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا، جس کی شناخت نصیر حسین ولد لال حسین کے طور پر ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نصیر حسین اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ علاقے میں ایک خراب بجلی ٹرانسفارمر کی مرمت کررہاتھاجس دوران اچانک مقامی بجلی سٹیشن سے بجلی سپلائی آن کی گئی جس سے کرنٹ لگنے سے دونوں زخمی ہو گئے۔اْنہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی مدد سے دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا، جہاں نصیر حسین کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا، تاہم اْس کے دوسرے ساتھی کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
پو لیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’شکسگام وادی ہندستان کا حصہ‘ہندوستان کی چین کو سخت وارننگ

Next Post

بی جے پی پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

بی جے پی پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.