پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لولاب میں گمشدہ شہری کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in مقامی خبریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شمالی ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں منگل کی صبح نالہ سے معمر شہری کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام۸۵سالہ غلام محی الدین گنائی ساکن کانٹھ پورہ لولاب پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ بسیار تلاش کے باوجود بھی معمر شہری کا کئی پراتہ پتہ نہیں چل سکا جس کے بعد اہل خانہ نے گمشدگی کی رپورٹ درج کی۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کی صبح شمریال لولاب میں معمرشہری کی لاش برآمد کی گئی۔
پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔
اس دوران جموں صوبے میں شدید بارش کے بعد آبی ذخائر میں گرنے سے مختلف واقعات میں چار افراد ڈوب گئے اور ایک کی موت کا خدشہ ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ محمد شفیع (۶۵) اور ممیرا بانو (۱۷) ریاسی میں دیول اور ڈونگا ندیوں کو عبور کرتے ہوئے حادثاتی طور پر تیزی سے بہنے والے پانی میں گر گئے۔ شفیع کی نعش ندی سے نکال لی گئی ہے، اور بانو کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو گاؤں میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گول سے آئی تھی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے ۲۷۰ کلومیٹر طویل جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رام بن اور بنیہال کے درمیان متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جو دوسرے دن بھی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میںضمانت کی درخواستوں کو رد کیا

Next Post

’حکومت نے ۲۰۱۴ کے سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

’حکومت نے ۲۰۱۴ کے سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.