پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’حکومت نے ۲۰۱۴ کے سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا ‘

عمرعبداللہ کا سیلاب سے متاثرہ ضلع کپوارہ کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر///
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ نے منگل کو کہا کہ حکومت نے ۲۰۱۴ کے تباہ کن سیلاب سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے۔
عمر نے کہا’’میں نے الیکشن مہم روک لی اور سیلاب کا جائزہ ینے کے لئے ہندوارہ پہنچا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ میں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں وہ سیلاب کا جائزہ لینے کیلئے پہنچے تھے ۔
این سی نائب صدر نے کہا’’لگاتار بارشوں سے کئی علاقوں میں سیلاب آیا جس سے لوگوں کو کافی نقصان پہنچا، میں نے آج الیکشن مہم روک لی اور یہاں سیلاب کا جائزہ لینے پہنچا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’میری کوشش ہے کہ وہاں وہاں پہنچوں جہاں جہاں سیلاب سے لوگوں کو نقصان ہوا ہے میں لوگوں کو مدد کرنے کی کوشش کروں گا‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ اس علاقے کیلئے ایک وسیع فلڈ منیجمنٹ پروگرام تیار کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا’’میں یہاں لوگوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرنے کیلئے آیا ہوں اور میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ متاثرین کو فوری طور پر امداد فراہم کیا جائے ‘‘۔
سیلاب کو ناگہانی آفت قرار دینے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’حکومت اس کو آفت قرار دے یا نہ دے میرا مطالبہ ہے کہ لوگوں کو معاوضہ دیا جائے ‘‘۔
سابق وزیراعلیٰ نے کہا ’’ ہم سال۲۰۱۴کے سیلاب سے کچھ نہیں سیکھے ہیں موسم بدلتا رہتا ہے دبئی میں بھی بارشوں سے سیلاب آیا ہے اور ہمیں بھی اس کے بارے میں اپنی سوچ بدلنی چاہئے ‘‘۔
سیاسی نوعت کے سوالوں کا جواب نہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا’’میں یہاں الیکشن مہم چلانے نہیں آیا ہوں، میں۲مئی کو کاغذات نامزدگی جمع کروں گا اور ۶مئی سے انتخابی مہم شروع کروں تو اسی دن سے سیاسی سوالوں کا جواب دوں گا‘‘۔انہوں نے کہا’’میں آج کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لولاب میں گمشدہ شہری کی لاش برآمد

Next Post

گاندربل میں آتشزدگی میں۵دکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

گاندربل میں آتشزدگی میں۵دکانوں کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.