جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈاڈہ سرہ ترال واقعے میں ذہنی طور معذور شخص ملوث:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈاڈ سرہ ترال میں ایک زیارت شریف اور ایک مسجد کو نقصان پہنچانے اور قرآن شریف کی بے حرمتی کی کوشش کے واقعے کے ایک دن بعد پولیس نے کہا ہے کہ اس واقعے میں ایک ذہنی طور پر معذور شخص ملوث ہے ۔
بتادیں کہ ڈاڈہ سرہ ترال میں جمعرات کی شب ایک زیارت شریف اور ایک مسجد کی کھڑکیوں کو نقصان کیا گیا تھا اور قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے کی کوشش بھی کی گئی تھی۔
پولیس نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی تھی۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ شواہد کی بنیادوں پر اس جرم کے مرتکب کی شناخت منظور احمد ساکن ترال کے طور پر ہوئی ہے جو ذہنی طور پر معذور ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ ذہنی طور معذور شخص کے اہلخانہ اور اس کو جاننے والوں کی تفتیش سے معلوم ہوا کہ وہ پہلے بھی اس قسم کی حرکات میں ملوث رہا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
پولیس نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی قسم کی افوا بازی پر کان نہ دھریں اور ایسے شر پسند عناصر کا شکار نہ بنیں جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے امن کے ماحول کو بگاڑنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جماعت اسلامی کے سابق ترجمان پر عائد پی ایس اے منسوخ کر دیا

Next Post

’انڈیا الائنس جموںکشمیر کی تمام پانچ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

’انڈیا الائنس جموںکشمیر کی تمام پانچ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.