پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاکستان میں مقیم چار ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم چار مطلوب دہشت گردوں کی جائیدادیں منسلک کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مطلو ب ملی ٹینٹوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جمعرات کے روز ہندواڑہ میں مفرور/مطلوب دہشت گردہینڈلرز کی جائیددادیں ضبط کی ہیں ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ ہینڈلرز کو پہلے ہی اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق مفرور مجرم ۱۹۹۰کی دہائی یا ۲۰۰۰کے بعد پاکستانی زیر قبضہ کشمیریا پاکستان چلے گئے اور اس وقت یہی پر مقیم ہیں ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ دہشت گرد ہینڈلر ہندواڑہ اور جموں وکشمیر کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کو پھر سے زندہ کرنے اور پھیلانے میں ملوث ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز کے حکم پر جموں وکشمیر پولیس نے ممتاز احمد خواجہ ولد محمد سبحان خواجہ ساکن کرالہ گنڈ کی دس کنال اراضی ،لطیف احمد بٹ ولد عبدالرحمن بت ساکن بدرا پائین کی سولہ مرلہ اراضی ،مشتاق احمد میر ولد محمد سلطان ساکن آشپورہ کی ایک کنال دو مرلہ زمین اور غلام نبی گنائی ولد غلام رسول ساکن کھائی پورہ قاضی آباد کی ایک کنال اراضی کو اٹیچ کیا گیا۔
ترجمان نے مزید بتایاکہ مذکورہ دہشت گرد ہندواڑہ پولیس کو متعدد کیسوں میں مطلوب ہیں اور یہ کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے ۔
پولیس کے مطابق ان چار دہشت گردوں کے علاوہ جموں وکشمیر کے۵۱شہری جو ہتھیاروں کی تربیت کیلئے پاکستان/پاکستانی زیرقبضہ کشمیر گئے اوروہاں سے غیر قانونی کام انجام دے رہے ہیں کو بھی معزز عدالت نے اشتہاری مجرم قرار دیا ہے اور ان کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنے والد کیلئے بارہمولہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

Next Post

دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ ۔۔۔۱۲ ریاستوں اور یو ٹیز میں ۸۸ لوک سبھا نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پہلا مرحلہ:۶۰ فیصد ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں آج ووٹنگ ۔۔۔۱۲ ریاستوں اور یو ٹیز میں ۸۸ لوک سبھا نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.