ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لالچوک میں این سی اور ڈی پی اے پی کارکنان آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in مقامی خبریں
A A
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے لالچوک میں پولیس کو اس وقت مداخلت کرنی پڑی جب نیشنل کانفرنس اور پروگریسیو آزاد پارٹی کے کارکنان نے ایک دوسرے کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس کی برقت کارروائی کارروائی کے نتیجے میں معاملے کو سلجھایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز نیشنل کانفرنس کے امیدوار آغا روح اللہ نے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذات نامزدگی داخل کئے ۔
نامہ نگار نے بتایاکہ کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد نیشنل کانفرنس کے امیدوار کو جلوس کی صورت میں پارٹی ہیڈ کواٹر تک پہنچایا گیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ لالچوک میں جوں ہی جلوس کے شرکاء پہنچ گئے تو اس دوران پروگریسیو آزاد پارٹی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان آمنا سامنا ہوا۔
ان کے مطابق نیشنل کانفرنس کے کارکنان نے اس موقع پر نعرہ بازی کی ، پروگریسیو آزاد پارٹی کے کاررواں میں شامل کارکنوں نے بھی مخالف نعرے بازی شروع کی جس کے بعد پولیس کی مداخلت کے باعث لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پروگریسیو آزاد پارٹی کے چیرمین غلام نبی آزاد ان دنوں ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی

Next Post

لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے جہلم میں آپریشن کو وسیع کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
جہلم میں کشتی ڈوب جانے سے ۶ہلاک‘ متعدد لاپتہ‘تین کا علاج جاری

لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے جہلم میں آپریشن کو وسیع کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.