پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

باغ گل لالہ سیاحوں کیلئے شام سے بند کر دیا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in مقامی خبریں
A A
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا باغ گل لالہ لوگوں کیلئے کھل گیا

SRINAGAR, MAR 22 (UNI) Indira Gandhi Memorial Tulip Garden, the Asia’s largest Tulip Garden in Srinagar on the foothills of Zabarwan range with an overview of Dal Lake is set to open for the visitors on March 23. UNI PHOTO-SRN1

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
شہر سرینگر کے زبردون پہاڑی کے دامن میں وقع اشیاء کا سب سے بڑا باغ گل لالہ کو سیاحوں کے لئے کل یعنی بدھ کی شام سے بند دیا جائے گا ۔
ذرائع نے بتایا قریب ایک ماہ کے دوران۴لاکھ۲۴ہزار سیاحوں نے باغ گل لالہ کا دورہ کیا ہے ۔پچھلے سال۳لاکھ۶۰ہزار لوگوں نے اس باغ کا دورہ کیا تھا۔
گل لالہ کے باغ کو ۱۹مارچ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا تھا جہاں ابتدائی روز سے تا حال مختلف مقامی،غیر مقامی اور بیرون ممالک سے تعلق رکھنے والے سیاحوں نے خوبصور ت باغ کا دورہ کیا اور یہاں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوئے ہیں ۔
باغ گل لالہ سرینگر اشیاء کا سب سے بڑا پھولوں کا باغ ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں الگ الگ رنگ بھررنگے پھول موجود ہیں جو اس باغ کی خوبصورتی کو اور زیادہ دل کش بناتے ہیں ۔
حکام نے منگل کو بتایا فی ا لحال اس باغ کوبدھ سے اگلے سال تک کیلئے بند کر دیا جائیگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ میں بی جے پی نے نامگیال کی جگہ تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

Next Post

سرینگر نشست کیلئے مزید۵ مزید اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

سرینگر نشست کیلئے مزید۵ مزید اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.